کراچی : قومی ایئر لائن (پی آئی اے) کے مزید 3 فضائی میزبانوں میں کرونا وائرس کی تصدیق ہو گئی ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق کرونا وائرس سے متاثرہ فضائی میزبانوں میں ایک کا تعلق پشاور اور 2 کا لاہور سے ہے
چمن۔ ڈپٹی کمشنر قلعہ عبداللہ میجر ریٹائرڈ (ر) بشراحمد بڑیچ سے چمن کے سیاسی او قبائلی رہنما ممتاز تاجر نورزئی قوم کے سربراہ حاجی مجاہدخان نورزئی کی قیادت میں ایک وفد نے ملاقات کی ملاقات