وزیراعظم تمام پاکستانیوں کے حقوق کے تحفظ کے ضامن ہیں، فردوس عاشق
اسلام آباد: وزیر اعطم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان تمام اکائیوں میں بسنے والے پاکستانیوں کے حقوق کے تحفظ کے ضامن ہیں۔
