اسلام آباد( آن لائن )پوری دنیا کی طرح پاکستان میں بھی اس وقت کورونا وائرس نے اپنے قدم جمائے ہوئے ہیں۔ پاکستان حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا تھا اور کہا جا رہا تھا کہ پاکستان حکومت نے ایران زائرین کو آنیدیا اور ان کی وجہ سے پورے…
نیویارک( آن لائن )اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے ایک قرارداد منظور کی ہے، جس کے مسودے میں کورونا وائرس کی عالمی وبا سے نمٹنے کے لیے بین الاقوامی سطح پر تعاون اور کثیر الجہتی حکمت عملی پر زور دیا گیا ہے۔
اسلام آباد( آن لائن )ایشیائی ترقیاتی بینک نے خبردار کیا ہے کہ نئے کورونا وائرس کی عالمگیر وبا سے عالمی اقتصادیات کو ہونے والے نقصانات کا حجم چار کھرب ڈالرز سے بھی زائد ہو سکتا ہے۔
ایتھنز ( آن لائن )یونان کی پناہ گزینوں اور مہاجرت سے متعلق وزارت نے ایتھنز کے پاس مہاجرین کے رتسونا کیمپ میں تقریبا اکیس افراد کے کورونا وائرس سے متاثر پائے جانے کے بعد، کیمپ کو دو ہفتوں کے لیے قرنطینہ میں کر دیا۔
لاہور (آن لائن) وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے لاہور شہراورگردونواح کے علاقوں کا فضائی دورہ کیا۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدارنے لاہورشہر اورگردونواح کے علاقوں میں لاک ڈاؤن کی صورتحال کا جا ئزہ لیا۔ وزیراعلیٰ نے فضائی دورے کے دوران لاک…
لاہور (آن لائن) سوئی ناردرن گیس کمپنی نے پنجاب بھر میں واقعہ اپنے کسٹمرز سروسز مراکز پر سائلین کے داخلے پر پابندی عائد کرتے ہوئے کسٹمر سروسز مراکز کو مزید 14 روز کے لئے بند کر دیا ہے۔
لاہور (آن لائن) لاہور پولیس نے کورونا وائرس کے پھیلائو کے خدشات کے پیش نظر شہر بھر میںجاری جزوی لاک ڈائون کے دوران دفعہ 144کی پابندی یقینی بنانے کیلئے اقدامات مزید سخت کر دیئے۔