فلوریڈا ایئر پورٹ کے قریب اتشزدگی 3500 گاڑیاں جل گئیں
واشنگٹن (آن لائن)امریکی ریاست فلوریڈا کے قریب ایئرپورٹ پر اچانک ا?گ لگنے سے 3500 گاڑیاں جل گئیں۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق فلوریڈا ایئرپورٹ کے قریب کرائے کی گاڑیوں کے فارم پر لگی جبکہ حکام کا کہنا ہے کہ تمام گاڑیاں 15 ایکٹر رقبے پر محیط کرائے کی زمین پر کھڑی کی گئیں تھیں۔ا?گ کی اطلاع ملتے ہی امدادی کارروائیاں شروع کر دی گئیں جبکہ ا?گ بجھانے کے لئے ہیلی کاپٹرز کا بھی استعمال کیا گیا۔