سرینگر: مقبوضہ کشمیر کے ضلع شوپیان میلہورہ زینہ پورہ گائوں میں منگل کو 7روز کے دوران دوسرے 17گھنٹے طویل معرکے میں جھڑپ میں 3عسکریت پسند غازی ابراہیم ، برہان کوکا اور ناصر بھٹ شہید ہو گئے۔
کابل (شِنہوا)کابل شہر سے باہر چار آسیاب کے ریشخور علاقے میں بدھ کے روز ایک خود کش حملہ آور نے خود کو دھماکے سے اڑادیا جس کے نتیجے میں وزارت داخلہ کے ترجمان طارق آریان کے مطابق 3 افراد ہلاک اور 15 دیگر زخمی ہوگئے ہیں۔
اسلام آباد: وزارت قومی صحت نے کہا ہے کہ پاکستان میں کورونا کا شکار ہونے والوں میں بڑی تعداد مردوں کی ہے ، پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثر ہونے والوں میں سے 65 فیصد 50 سال سے کم عمر ہیں۔
اسلام ا ٓ باد : یو اے ای حکام نے بیرون ملک پھنسے پاکستانیوں کی وطن واپسی کیلئے پاکستانی حکومت کی کوششوں کو قابل تعریف قرار دے دیا اور کہا کہ پاکستانی خصوصی فلائٹ آپریشن کا آغاز زبردست اقدام ہے۔تفصیلات
واشنگٹن: امریکا کے کمیشن برائے عالمی مذہبی آزادی(یو ایس سی آئی آر ایف) نے بھارت کو اقلیتوں کے لیے خطرناک ملک قرار دیتے ہوئے اسے بلیک لسٹ کرنے کی سفارش کی ہے۔