فیصل ایدھی کا دوسرا کورونا ٹیسٹ بھی مثبت آگیا

0 30

اسلام آباد :  ایدھی فاؤنڈیشن کے سربراہ فیصل ایدھی کا کورونا کا دوسرا ٹیسٹ بھی مثبت آگیا ہے۔ایدھی حکام کے مطابق کورونا وائرس کے باعث فیصل ایدھی اسلام آباد کے قرنطینہ میں موجود ہیں،جہاں ان کا دوسرا ٹیسٹ بھی مثبت آگیا ہے۔ایدھی حکام کے مطابق فیصل ایدھی کی طبعیت بہتر ہے۔واضح رہے کہ اکیس اپریل کو ایدھی فاونڈیشن کے سربراہ فیصل ایدھی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا تھا، جس کے بعد انہوں نے خود کو اسلام آباد کے ایدھی سینٹر میں قرنطینہ کرلیا تھا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.