کیسکو کا کارنامہ، بجلی بلوں کے ساتھ کنکشن کاٹنے کے نوٹس بھی بھیج دئے

0 24

 کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی (کیسکو)کاایک اور کارنامہ صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں لاک ڈائون کے موقع پر بھیجنے جانے والے بجلی بلوں کی کی مقررہ تاریخ تک جمع نہ ہونے کے بعد کنکشن کاٹنے کاانتباہ کے نوٹس بھی بھیج دئیایسے حالات میں جب شہر بھر میں لاک ڈائون ہے بلکہ مختلف اضلاع سے تعلق رکھنے والے تاجر،ہوٹل مالکان اور دیگر کوئٹہ شہر سے اپنے اضلاع کو جاچکے ہیں میں بجلی بلوں کی عدم ادائیگی پر کنکشن منقطع کرنے کے نوٹس نے صارفین کومزید پریشانی سے دوچارکردیاہے

Leave A Reply

Your email address will not be published.