کورونا کو گرمی سے فرق نہیں پڑے گا یہ محض ایک تھیوری ہے،ڈاکٹر ظفر مرزا

0

اسلام آباد (آئی این پی ) معاون خصوصی صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے کہ کورونا کو گرمی سے فرق نہیں پڑے گا یہ محض ایک تھیوری ہے، وبا پر قابو پانے کی کوشش کر رہے ہیں۔معاون خصوصی صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے سپریم کورٹ پہنچنے پر غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا جو تخمینہ لگایا گیا تھا اس کے حساب سے کم کیسز رپورٹ ہوئے، تخمینے کے برعکس اموات بھی کم ہوئی ہیں، عدالت کو پراسس کی شفافیت کے حوالے سے مطمئن کرنے کی کوشش کریں گے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.