نجی اسکولز ایسوسی ایشن کا حکومت کی جانب سے اسکولوں کی فیس میں کمی کا فیصلہ مسترد
کراچی(آئی این پی ) نجی اسکولز ایسوسی ایشن نے حکومت کی جانب سے اسکولوں کی فیس میں کمی کا فیصلہ مسترد کردیا۔ ا ٓل پرائیوٹ اسکولز ایسوسی ایشن کے رہنما کاشف مرزا نے کہا کہ اسکولز فیسوں میں 20 فیصد کمی کے حکومتی فیصلے کو مسترد کرتے ہیں
