Daily Archives

June 14, 2022

ترقیاتی فنڈ میں نصیر آباد میں ترقیاتی منصوبے شامل کیے جائیں گے : سکندر عمرانی

تمبو : صوبائی وزیر برائے بورڈ آف ریونیو میر سکندر خان عمرانی نے کہا کہ وزیر اعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے صوبے کے لئے وفاقی بجٹ میں بے پناہ ترقیاتی منصوبے شامل کروائے، صوبائی بجٹ میں بھی عوامی اجتماعی ترقیاتی منصوبوں پر فوقیت دے رہے…

گوادراور ماڑہ،چورنا،استولا کے ساحلی جزائر مرجان سے مالا مال

اسلام آباد : پاکستان کے ساحلی جزائرچورنا، استولا، اورماڑہ اور گوادر مرجان سے مالامال،50زندہ اقسام موجود،7کروڑ سیاحوں کے باعث مرجان کی چٹانیں عالمی معیشت میں سالانہ 36 ارب ڈالر کا اضافہ کرتی ہیں،صنعتی فضلے اور بلاسٹ فشنگ سے مرجان کمیونیٹیز…

وزیراعلیٰ بلوچستان سے گوادر کے نمائندہ وفد کی میر حمل کلمتی کی قیادت میں ملاقات

کوئٹہ : وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو سے گوادر کے نمائندہ وفد کی رکن صوبائی اسمبلی میر حمل کلمتی کی قیادت میں ملاقات۔وزیراعلیٰ کا بلوچستان کے ماہی گیروں کی چھوٹی اور بڑی کشتیوں پر عائد لائسنس فیس کم کرکے فیس کے پرانے نرخ کی بحالی…

آئی پی ایل کے براڈ کاسٹ رائٹس کتنے میں فروخت ہوئے؟

انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کے اگلے 5 سالوں کے لیے ٹی وی اور ڈیجیٹل میڈیا کے حقوق دو الگ الگ براڈکاسٹرز نے حاصل کرلیے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کے 2023 سے 2027 کے دوران 410 میچز کے میڈیا رائٹس…

بھارت کا پاکستانی سائیکلسٹ کو ویزے دینے سے انکار

لاہور :  بھارتی حکام نے نئی دہلی میں ہونے والی ایشین ٹریک سائیکلنگ چیمپئن شپ کے لیے پاکستانی سائیکل سواروں کو ویزا دینے سے انکار کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی سائیکلسٹ 2022 ایشین ٹریک سائیکلنگ چیمپئن شپ میں حصہ لینے کے لیے 15…

آسٹریلیا نے فیفا ورلڈ کپ کیلئے کوالیفائی کرلیا

آسٹریلیا نے رواں سال قطر میں ہونے والے فیفا ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی کرلیا، آسٹریلیا نے پیرو کو پینلٹیز پر 4 کے مقابلے میں 5 گول سے ہرایا۔ آسٹریلین فٹبال ٹیم قطر ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی کرنے والی 31 ویں ٹیم بن گئی۔ پلے آف میں…

جانی ڈیپ نے سابقہ اہلیہ سے پیسے نہ لینے کا فیصلہ کر لیا

نیویارک :جانی ڈیپ کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ وہ اپنی سابقہ اہلیہ امبر ہرڈ سے پیسے نہیں لیں گے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق جانی ڈیپ کی جانب سے فیصلہ کیا گیا ہے کہ وہ سابقہ اہلیہ سے ہتکِ عزت کیس میں جیتے گئے 10.35 ملین امریکی ڈالر…

شوہر کیلئے اداکاری چھوڑنا پڑی تو چھوڑ دوں گی : صبا قمر

لاہور : اداکارہ صبا قمر نے مستقبل میں شوہر کی خواہش پر اداکاری چھوڑنے کا اعلان کردیا۔ صبا قمر  اپنی فلم ‘گھبرانا نہیں ہے’ اور ‘کملی’ کی تشہیر کے دوران اپنی شادی کے بارے میں کئی بار گفتگو  کرچکی ہیں  جس سے صارفین سمجھ رہے تھے کہ ہوسکتا ہے…

دیپیکا پڈوکون کی طبیعت خراب، اسپتال منتقل کرنا پڑا

بالی ووڈ اداکارہ دیپیکا پڈوکون کو طبیعت خراب ہونے پر اسپتال لے جایا گیا، وہ ان دنوں اپنی فلم کی شوٹنگ کے لیے بھارتی شہر حیدرآباد میں موجود ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق معروف اداکارہ دیپیکا پڈوکون اپنی نئی فلم ’K‘ کے سیٹ پر تھیں جب…

بھارت میں نبی ﷺ کی شان میں گستاخی ، چین کا بھی سخت رد عمل آ گیا

بیجنگ : بھارت میں انتہا پسند پارٹی بی جے پی کی ترجمان سمیت دیگر رہنماؤں کی جانب سے نبی پاک ﷺسے متعلق گستاخانہ بیان پر چین کا بھی سخت رد عمل آ گیا۔ چینی وزارتِ خارجہ کے ترجمان نے پریس کانفرنس میں کہا کہ انا اور نسلی و مذہبی امتیاز کو ختم…