بھارتی حکومت کا مجرمانہ اقدام ، سیکڑوں مسلمانوں کے گھر مسمار، 400 گرفتار
نئی دہلی : بھارت میں مسلمانوں پر زندگی تنگ کر دی گئی، گستاخانہ بیانات کیخلاف احتجاج کرنے والے سیکڑوں مسلمانوں کے گھر مسمار کر دیئے گئے، 400 مظاہرین کو گرفتار کر لیا گیا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق احتجاج کرنے والے مظاہرین کے گھروں پر بھارتی…
