وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کی زیرصدارت اعلیٰ سطحی اجلاس

0

کوئٹہ : وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کی زیرصدارت اعلئ سطحی اجلاس۔اجلاس میں آئندہ مالی سال کے مجوزہ ترقیاتی پروگرام اور بجٹ کے خدوخال کا جائیزہ

ایڈیشنل چیف سیکریٹری منصوبہ بندی و ترقیات سلیمان مفتی اور سیکریٹری خزانہ حافظ عبدالباسط کی متعلقہ امور پر اجلاس کو بریفنگ۔اجلاس میں بجٹ تجاویز پر غور۔اجلاس میں استعداد کار اور معاشی سرگرمیوں میں اضافہ کے حامل منصوبوں کو ترجیح دینے سے اتفاق

سرکاری اسپتالوں کوشمسی توانائی کے زریعہ بجلی کی فراہمی کے منصوبوں کو بھی بجٹ کا حصہ بنایا جاۓ گا۔اجلاس میں فیصلہ۔جیل اصلاحات اور رہائشی سہولیات کے منصوبوں کو بھی ترقیاتی پروگرام شامل کیا جاۓ ۔

کوئیٹہ کی بہتری اور شہر کی فیس لفٹنگ کے منصوبے کو بجٹ ترجیحات میں شامل رکھا جاۓ۔ وزیراعلیٰ کی ہدایت

۔سیکریٹری خزانہ کی اجلاس کو مالی صورتحال اور آئندہ مالی سال کے متوقع وسائل پر بریفنگ

Leave A Reply

Your email address will not be published.