اہم خبریںبلوچستان

وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے

اسلام آباد :  وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے، وزیراعظم کوئٹہ میں اسٹاف کالج کی پاسنگ آؤٹ تقریب میں شریک ہونگے۔

کوئٹہ پہنچنے پر وزیراعظم شہباز شریف کا وزیراعلی بلوچستان اور دیگر اعلی حکام نے استقبال کیا۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف گواد رپورٹ کا فضائی دورہ کریں گے اور ایسٹ بی ایکسپریس وے کا افتتاح بھی کیا جائے گا۔

کوئٹہ دورے کے دوران وزیراعظم شہباز شریف مقامی عمائدین اور ماہی گیروں سےخطاب بھی کریں گے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button