آصف آفریدی کی بیٹی بیمار، قومی کرکٹر کی دعاؤں کی اپیل
لاہور : پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی آصف آفریدی نے اپنی بیٹی کی صحتیابی کے لئے دعاؤں کی اپیل کردی۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے ساتویں ایڈیشن میں ملتان سلطانز کی نمائندگی کرنے والے آل راؤنڈر آصف…
