اشرف غنی فرار ہوتے ہوئے کتنی رقم ساتھ لے گئے تھے؟ امریکا نے بتادیا
طالبان کے اقتدار سنبھالنے پر کسی کو بتائے بغیر ملک سے فرار ہونے والے سابق صدر اشرف غنی پر 16 کروڑ اور 80 لاکھ ڈالر بریف کیس میں بھر کر لے جانے کا الزام تھا تاہم اب ایک رپورٹ میں اصل رقم کا انکشاف ہوگیا ہے۔
امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کے…
