قومی تشخص کی بحالی کیلئے سیاسی کارکنوں کو ایک پلیٹ فارم پر متحد ہونا ہوگا ، ڈاکٹر مالک
کوئٹہ : نیشنل پارٹی کے سربراہ و سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے ظہیر بلوچ اور ان کے ساتھیوں کی شمولیت کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ نیشنل پارٹی کی سیاست قومی فریضہ اور اکابرین کی فکر و نظریہ کی بنیاد ہے۔بلوچ سیاسی اکابرین نے…
