آئی ایم ایف ڈیل سے مہنگائی مزید بڑھے گی : شوکت ترین

0 8

اسلام آباد : سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں سابق وزیر خزانہ شوکت ترین کا کہنا تھا کہ موجودہ حکومت کے وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے عندیہ دیا ہے کہ آئندہ دو روز میں آئی ایم ایف ڈیل پر اتفاق ہو جائے گا۔ اس کا مطلب ہے کہ ہم جون کے اختتام پر تیسرا بجٹ دیکھیں گے، اس پر پارلیمنٹ میں بحث نہیں ہوگی اور اسے بلڈوز کردیا جائے گا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.