Daily Archives

June 20, 2022

کوئٹہ میں فائرنگ سے نائب تحصیل دار جاں بحق

کوئٹہ : موسیٰ کالونی میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کےمطابق کوئٹہ کے علاقے موسیٰ کالونی میں نامعلوم مسلح ملزمان نے گاڑی پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق ہوا۔ پولیس کا  کہنا ہےکہ جاں بحق شخص کی شناخت عبدالستار…

وزیراعلی کی مصروفیات : بلوچستان اسمبلی کا بجٹ ری شیڈول ، کل پیش کیا جائیگا

کوئٹہ : وزیراعلی عبدالقدوس بزنجو کی مصروفیات کے باعث بلوچستان کا آئندہ مالی سال کا 585 ارب روپے سے زائد کا بجٹ ری شیڈول کر دیا گیا۔ بجٹ آج کی بجائے کل پیش کیا جائے گا، بجٹ میں سرکاری ملازمین، پنشنرز کے لئے وفاق کی طرز پر اضافے کا امکان…

اداکارہ اُشنا شاہ کا عامر لیاقت کی قبر کشائی کے معاملے پر ردعمل

لاہور : پاکستان کی معروف اداکارہ اُشنا شاہ کا مرحوم عامر لیاقت حسین کی قبرکشائی کے عدالتی حکم پر ردعمل سامنے آگیا۔ کراچی کی مقامی عدالت نے کچھ دن پہلے انتقال کر جانے والے رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین کے پوسٹ مارٹم کا حکم دیا ۔جوڈیشل…

ہر کسی کی ذاتی زندگی، لوگوں کو سپیس دینا چاہیے : حبا بخاری

کراچی : اداکارہ حبا بخاری نے کہا ہے کہ کہ ہر کسی کی اپنی پرسنل لائف ہے، لوگوں کو سپیس دینا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ شادی میں زیادہ رسموں کی قائل نہیں، میری شادی میں زیادہ رسمیں نہیں ہوئیں، شادی میں انگلی پکڑائی اور جوتا چھپائی کی رسم ہوئی۔…

انگلینڈ کی پاکستان سے ٹی ٹونٹی سیریز 15 ستمبر سے شروع ہونیکا امکان

لاہور : انگلینڈ کی دورہ پاکستان کے دوران ٹی ٹونٹی سیریز 15 ستمبر سے شروع ہونےکا امکان ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) اور انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ (ای سی بی) کی جانب سے انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے آئندہ دورہ پاکستان کی تفصیلات تیار کرنے…

رونالڈو کا مانچسٹر یونائیٹڈ سے علیحدگی پر غور

مانچسٹر  :  پرتگالی سٹرائیکر کرسچیانو رونالڈو کے مانچسٹر یونائیٹڈ کو چھوڑنے کا امکان ہے۔ رونالڈو رواں فٹ بال سیزن کے 38 میچوں میں 24 گول کر چکے جن میں 18 مرتبہ گیند کو انگلش پریمیئر لیگ کے دوران جال میں پہنچایا۔ ذرائع کے مطابق ان کے…

واشنگٹن : میوزک فیسٹیول کے دوران فائرنگ ، نوجوان ہلاک، 3 افراد زخمی

واشنگٹن : امریکی دارالحکومت واشنگٹن میں میوزک فیسٹیول کے دوران فائرنگ کے نتیجے میں ایک نوجوان ہلاک اور 3 افراد زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکا میں فائرنگ کا ایک اور واقعہ رونما ہوا جس میں ایک ہلاک اور 3 زخمی ہوئے،…

بھارت اور بنگلادیش میں سیلاب سے تباہی ، 90 سے زائد ہلاکتیں، لاکھوں بے گھر

بھارت اور بنگلادیش میں سیلاب سے ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد 90 سے تجاوز کرگئی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت اور بنگلادیش میں مون سون بارشوں اور اس کے نتیجے میں آنے والے سیلاب نے تباہی مچارکھی ہے جس کے نتیجے میں اب تک 90 سے زائد افراد ہلاک…

سعودی شہزادہ ترکی بن فیصل انتقال کرگئے

سعودی شہزادہ ترکی بن فیصل بن ترکی جدہ میں انتقال کرگئے۔ سعودی ایوان شاہی کی جانب سے جاری کیےگئے اعلان کے مطابق شہزادہ ترکی بن فیصل بن ترکی بن عبدالعزیز بن ترکی آل سعود کی نماز جنازہ آج نماز عصر کے بعد مسجد الحرام  میں ادا کی جائے گی۔…

کولمبیا : سابق باغی اور بائیں بازو کے رہنما گسٹاوو پیٹرو نئے صدر منتخب

بگوٹا : کولمبیا میں عوام نے سابق باغی اور بائیں بازو کے رہنما گسٹاوو پیٹرو کو نیا صدر منتخب کر لیا۔ صدارتی انتخابات میں پیٹرو گسٹاوو نے اپنے مخالف ارب پتی بزنس مین روڈلفو ہرنینڈز کو شکست دی۔ پیٹرو کو صدارتی انتخابات میں پچاس اعشاریہ…