اہم خبریںکھیل

نن چکو کیٹیگری ، راشد نسیم نیا ورلڈ ریکارڈ بنانے میں کامیاب

لاہور : گنیز ورلڈ ریکارڈ میں پاکستان کا نام روشن کرنے والے مکس ماشل آرٹس راشد نسیم نے ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا۔

راشد نسیم نن چکو کیٹیگری میں سب سے زیادہ ریکارڈ بنانے والے کھلاڑی بن گئے، انہوں نے انگلینڈ کے چراغ لوکھا کو شکست دی۔

چراغ لوکھا نے ایک منٹ میں 79 مرتبہ ٹرائی اینگل سٹیپ کیا تھا، راشد نے یہ سٹیپ 88 بار کر کے برتری حاصل کی، اسی کے ساتھ ہی انہوں نے مجموعی طور پر 78 واں ریکارڈ اپنے نام کیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button