انگلینڈ نے ون ڈے کا سب سے بڑا اسکور بناکر تاریخ رقم کردی
انگلینڈ کرکٹ ٹیم نے نیدرلینڈ کے خلاف ایک روزہ میچ میں 498 رنز کا پہاڑ کھڑا کرکے نیا ریکارڈ بنالیا۔
انگلینڈ اور نیدرلینڈ کے درمیان تین روزہ میچز کی سیریز کھیلی جارہی ہے جس کے پہلے ون ڈے میں انگلینڈ کی جانب سے چار وکٹ کے نقصان پر 498 رنز کا…
