Daily Archives

June 13, 2022

شہنشاہِ غزل مہدی حسن کو مداحوں سے بچھڑے دس برس بیت گئے

لاہور : شہنشاہِ غزل مہدی حسن کو مداحوں سے بچھڑے دس برس بیت گئے، انہوں نے 1935 میں آٹھ سال کی عمر میں گلوکاری کا آغاز کیا، انیس سوباسٹھ سے نواسی تک28سال مسلسل پاکستان فلم انڈسٹری میں آواز کا جادو جگایا، عظیم گلوکار کے گائے گیت آج بھی…

آئی سی سی نے پلیئر آف دی منتھ کا اعلان کر دیا ، پاکستانی طوبیٰ حسن بہترین کھلاڑی قرار

دبئی : آئی سی سی نے پلیئر آف دی منتھ کا اعلان کر دیا، پاکستان کی طوبیٰ حسن بہترین کھلاڑی قرار دی گئی ہیں۔ رواں ماہ سری لنکا کے خلاف ڈیبیو کرنے والی طوبیٰ حسن نے تین میچز میں پانچ وکٹیں حاصل کیں، طوبی آئی سی سی کی جانب سے پلیئر…

ویسٹ انڈیز کی ٹیم دورہ پاکستان مکمل کرکے وطن واپس روانہ

اسلام آباد : ویسٹ انڈیز کی ٹیم دورہ پاکستان مکمل کر کے وطن واپس چلی گئی۔ ویسٹ انڈیز کی ٹیم اسلام آباد ایئر پورٹ سے خصوصی پرواز کے ذریعے وطن واپس روانہ ہوئی، کیربئین ٹیم تین ون ڈے میچز کی سیریز کھیلنے کے لیے 5 جون کو پاکستان پہنچی…

ایرانی ’حملوں‘ کا خدشہ؛ اسرائیل کی اپنے شہریوں کو ترکی چھوڑنے کی ہدایت

 ایران کی طرف سے بڑے پیمانے پر اسرائیلی شہریوں کو نشانہ بنائے جانے کا خدشے پر اسرائیل نے فوری طور پر اپنے شہریوں کو ترکی چھوڑنے کی ہدایت کردی ہے۔ وزیر خارجہ یائر لیپڈ کا کہنا ہے کے خفیہ اطلاعات کے مطابق استنبول میں موجود ایرانیوں کی بڑی…

روس نے رعایتی نرخوں پر پیٹرول کی برآمدات سے 93 ارب ڈالر کمائے

روس نے یوکرین سے جنگ کے پہلے 100 دنوں میں ایندھن کی برآمدات سے 93 بلین ڈالر کمائے۔  عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق دنیا بھر میں پیٹرولیم مصنوعات کی برآمدات پر نظر رکھنے والے ادارے کی تازہ رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ امریکی پابندیوں کے…

جان سینا نے قوت گویائی سے محروم یوکرینی پناہ گزین نوجوان کی خواہش پوری کردی

معروف ریسلر اور اداکار جان سینا نے یوکرینی  پناہ گزین  نوجوان کی خواہش پوری کردی۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق جان سینا نے اپنے ایک خاص مداح کے خواب کو اس وقت پورا کیا جب انہوں نے  ڈاؤن سنڈروم کے شکار  یوکرین کے جنگی پناہ گزین  نوجوان سے…

بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی کا ایران پر مذاکرات دوبارہ شروع کرنے پر زور

ویانا :  بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی نے ایران پر مذاکرات دوبارہ شروع کرنے پر زوردے دیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق عالمی جوہری توانائی ایجنسی کی جانب سے ایران پرمذاکرات دوبارہ شروع کرنے پر زور دیتے ہوئے کہا گیا ہے کہ مذاکرات شروع…

عراق میں سیاسی بحران : مقتدیٰ الصدرکے حامی 73 ارکان پارلیمنٹ مستعفی

بغداد : عراق میں سیاسی بحران سنگین ہو گیا، مقبول عوامی رہنما مقتدیٰ الصدر کے حمایت یافتہ 73ارکان پارلیمنٹ سے مستعفی ہوگئے۔ عراق کی پارلیمنٹ اکتوبر 2021 میں عام انتخابات کے بعد سے ہنگامہ آرائی کا شکار ہے، پارلیمانی سپیکر نے 73 عراقی…