Daily Archives

June 1, 2022

متحدہ عرب امارات میں پٹرول کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان

ابو ظہبی: متحدہ عرب امارات میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں تقریباً 27 روپے کا اضافہ کیا گیا ہے جو کہ تقریباً 15 فیصد بنتا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں کے مطابق متحدہ عرب امارات میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ماہانہ رد وبدل کے سلسلے میں…

مقبوضہ کشمیر میں گزشتہ ماہ 32 کشمیریوں کو شہید کیا گیا

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز نے گزشتہ ماہ مئی میں ریاستی دہشتگردی کے دوران ایک نوجوان سمیت 32 کشمیریوں کو شہید کیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے ریسرچ سیکشن کی طرف سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق آج یکم جون کو بھی دو نوجوانوں کو جعلی مقابلے…

ایران خفیہ جوہری منصوبے پر مطمئن کرنے میں ناکام رہا، سربراہ آئی اے ای اے

ویانا، تل ابیب: بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی آئی اے ای اے کے سربراہ رافیل گروسی آیندہ ہفتے ایران میں جوہری مواد سے متعلق رپورٹ پیش کریں گے، جس میں کہا گیا ہے کہ تہران حکومت ایران میں غیر اعلانیہ مقامات پر پائے جانے والے جوہری مواد…

پاکستان نے جنگ سے متاثرہ یوکرین کیلئے مزید امدادی سامان بھیج دیا

پاکستان نے جنگ زدہ ملک یوکرین کی درخواست پر انسانی سامان پر مشتمل امداد کی دوسری کھیپ بھیج دی۔ یوکرین کے جنگ زدہ لوگوں کی امداد کے لیے 7.5 ٹن سے زائد امدادی سامان پہنچانے کے لیے خصوصی ’سی 130‘ طیارے نے آج پاکستان سے اڑان بھری، جبکہ…

کینسر میں مبتلا روسی صدر کے پاس زندگی کے صرف 3 سال بچے ہیں، انٹیلی جنس افسر

سابق انٹیلی جنس افسر نے دعویٰ کیا ہے کہ کینسر جیسے موذی مرض میں مبتلا 69 سالہ روسی صدر ولادیمیر پوٹن کے پاس زندہ رہنے کے لیے اب صرف تین سال کا وقت رہ گیا ہے۔  عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق روسی صدر ولادیمیر پوٹن کو خطرناک بیماری ہونے…