Daily Archives

June 15, 2022

‘میں کسی کیساتھ منسلک ہوں’، ماہرہ خان نے مداح کا دل توڑ دیا

کراچی : پاکستان کی نامور اداکارہ ماہرہ خان نے سوشل میڈیا پر اس بات کا انکشاف کر کے وہ کسی کے ساتھ منسلک ہیں اپنے ایک مداح کا دل توڑ دیا۔ ماہرہ خان نے انسٹاگرام پر اپنے نئے فوٹو شوٹ سے دلکش تصاویر شیئر کی ہیں، اداکارہ کی اس پوسٹ پر ان…

اداکارہ رمشا خان نے شادی نہ کرنے کی وجہ بتادی

لاہور: اداکارہ رمشا خان نے ابھی تک شادی نہ کرنے کی وجہ بتادی ہے، رمشا خان نے حال ہی میں اپنے ایک انٹرویو کے دوران شادی کرنے کے اپنے ارادے سے متعلق بات کرتے ہوئے کہا کہ دو سال پہلے میں نے کہا تھا کہ میرا دو سال تک شادی نہ کرنے کا ارادہ ہے۔…

سرینا ولیمز نے 1 سال بعد ومبلڈن میں کم بیک کو یادگار بنانے کی ٹھان لی

نیویارک : ایک سال سے انجری کا شکار رہنے والی سابق نمبر ون امریکی ٹینس سٹار سرینا ولیمز نے ومبلڈن میں کم بیک کو یادگار بنانے کی ٹھان لی۔ ریکارڈ 23 گرینڈ سلیم جیتنے والی امریکی ٹینس پلیئر سرینا ولیمز نے 12 ماہ تک آؤٹ رہنے کے بعد دوبارہ…

بلائنڈ کرکٹ : آسٹریلوی بیٹر نے پاکستان کا ریکارڈ توڑ دیا

میلبورن :  آسٹریلیا کے بلائنڈ کرکٹر سٹیفن نیرو نے تاریخ کی پہلی ٹرپل سنچری بنا ڈالی۔ بلائنڈ ون ڈے کرکٹ میں پاکستان کے مسعود جان کے انفرادی طور پر بنائے گئے 262 رنز کا ریکارڈ ٹوٹ گیا۔ نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ون ڈے میچ میں آسٹریلوی بیٹر…

امریکا میں پاکستانی سفیر مسعود خان کی وائٹ ہاؤس میں صدر بائیڈن سے ملاقات

امریکا میں پاکستانی سفیر مسعود خان  نے وائٹ ہاؤس میں امریکی صدر جو بائیڈن سے ملاقات کی ہے۔ پاکستانی سفارت خانے کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق ملاقات میں امریکی صدرجو بائیڈن نے  پاک امریکا تعلقات مضبوط بنیادوں پر آگے بڑھانے کے عزم کا…

امریکی صدر جو بائیڈن پندرہ جولائی سے سعودی عرب کا دورہ کریں گے

ریاض : امریکی صدر جو بائیڈن پندرہ جولائی سے سعودی عرب کا دوروزہ دورہ کریں گے۔ سعودی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اس دورے میں صدر بائیڈن سعودی فرمانروا شاہ سلمان اور ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقا ت کریں گے جبکہ خلیجی ممالک کے سربراہان کی…

آفرین فاطمہ کا گھر مسمار کرنے کیخلاف طلبہ سڑکوں پر آگئے

نئی دہلی : جے این یو کی سٹوڈنٹ لیڈر آفرین فاطمہ کا گھر مسمار کرنے کے خلاف دلی میں طلبہ سڑکوں پر آگئے۔ نئی دہلی میں یونیورسٹی کے طلبہ نے اتر پردیش حکومت کے خلاف ریلی نکالی اور ذمہ داران کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا۔ مظاہرین نے دف…

مشرقی خطے میں جاری لڑائی آنیوالے ہفتوں میں جنگ کا رخ طے کرے گی : یوکرینی صدر

کیف : یوکرینی صدر ولادی میر زیلنسکی نے کہا ہے کہ مشرقی خطے میں جاری لڑائی آنے والے ہفتوں میں جنگ کا رخ طے کرےگی۔ غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق ویڈیو بیان میں قوم سے خطاب کے دوران یوکرینی صدرکا کہنا تھا کہ وہ روس کے تباہ کن حملوں کے…