بلائنڈ کرکٹ : آسٹریلوی بیٹر نے پاکستان کا ریکارڈ توڑ دیا
میلبورن : آسٹریلیا کے بلائنڈ کرکٹر سٹیفن نیرو نے تاریخ کی پہلی ٹرپل سنچری بنا ڈالی۔
بلائنڈ ون ڈے کرکٹ میں پاکستان کے مسعود جان کے انفرادی طور پر بنائے گئے 262 رنز کا ریکارڈ ٹوٹ گیا۔
نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ون ڈے میچ میں آسٹریلوی بیٹر سٹیفن نیرو نے انفرادی طور پر 309 رنز سکور کرکے نیا ریکارڈ بنا دیا۔