اہم خبریںبین الاقوامی

مشرقی خطے میں جاری لڑائی آنیوالے ہفتوں میں جنگ کا رخ طے کرے گی : یوکرینی صدر

کیف : یوکرینی صدر ولادی میر زیلنسکی نے کہا ہے کہ مشرقی خطے میں جاری لڑائی آنے والے ہفتوں میں جنگ کا رخ طے کرےگی۔

غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق ویڈیو بیان میں قوم سے خطاب کے دوران یوکرینی صدرکا کہنا تھا کہ وہ روس کے تباہ کن حملوں کے سامنے ڈٹے رہیں۔

ادھر روسی افواج نے سیویروڈونیٹسک کے صنعتی مرکز میں بچ جانے والے یوکرینی فوجیوں کا رابطہ منقطع کرنے کی کوششیں تیز کر تے ہوئے شہر کے تینوں پلوں کو تباہ کر دیا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button