اہم خبریںپاکستان

نیشنل بینک دیوالیہ ہونے سے بچ گیا ، نیویارک کی فیڈرل کورٹ سے مقدمہ جیت لیا

اسلام آباد : پاکستان کا قومی بینک (نیشنل بینک) دیوالیہ ہونے سے بچ گیا، پاکستان نے نیویارک کی فیڈرل کورٹ سے مقدمہ جیت لیا۔

نیشنل بینک پر رقوم افغانستان منتقل کرنے کا الزام تھا، رقوم امریکی فوجی بیس پر حملے کی منصوبہ بندی اور دہشت گردی میں استعمال ہونے کا الزام لگایا گیا تھا۔

مقدمہ ہارنے پر پاکستان کو اربوں ڈالر کا جرمانہ عائد ہو سکتا تھا، مقدمہ ہارنے کی صورت میں پاکستان کو ایف اے ٹی ایف کی جانب سے بھی سخت ردعمل کا سامنا کرنا پڑ سکتا تھا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button