اہم خبریںبلوچستان

ڈی سی کوئٹہ کا ٹینکر ڈرائیور فیصل بلوچ کو بہادری اور جرات پر سرٹیفکیٹ اور نقد انعام

کوئٹہ :  ڈپٹی کمشنر کوئٹہ شہک بلوچ نے آتشزدگی کے شکار آئل ٹینکر کے ڈرائیور کو اپنی زندگی داو پر لگا کر آبادی سے دور لیجاتے ہوئے انسانی جانوں کو محفوظ بنانے پر ٹینکر ڈرائیور فیصل بلوچ کو ان کی انسانی خدمت کے اعتراف میں انسانی جانوں کے تحفظ کا سرٹیفکیٹ اور اس موقع پر ڈپٹی کمشنر نے فیصل بلوچ کی بہادری اور جرات کو سراہتے ہوئے کہا کہ انہوں نے اپنی زندگی کو خطرے میں ڈال کر لوگوں کے جان و مال کو محفوظ بنایا، ان کا یہ عمل انتہائی قابل تعریف ہے۔ نقد انعام دیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button