• آج کا اخبار
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • شوبز
  • بین الاقوامی
  • بلوچستان
  • پاکستان
  • اہم خبریں
Daily Shal Quetta NewsPaper
No Result
View All Result
No Result
View All Result
Daily Shal Quetta NewsPaper
No Result
View All Result

ڈپٹی کمشنر کوئٹہ پرو وائس چانسلر بلوچستان یونیورسٹی اور دیگر فیکلٹی عہدیداروں مذاکرات کامیاب

web desk by web desk
June 10, 2022
in اہم خبریں, بلوچستان
0
ڈپٹی کمشنر کوئٹہ پرو وائس چانسلر بلوچستان یونیورسٹی اور دیگر فیکلٹی عہدیداروں مذاکرات کامیاب

کوئٹہ : ڈپٹی کمشنر کوئٹہ شہک بلوچ، پرو وائس چانسلر بلوچستان یونیورسٹی اور دیگر فیکلٹی کے بلوچ اور پشتون طلباءتنظیموں کے عہدیداروں کےساتھ کامیاب مذاکرات ہو گئے ۔مذاکرات میں اہم فیصلے کئے گئے دونوں طلباءتنظیموں نے اس بات پر اتفاق کیا کہ یہ بلوچ پشتون کا قبائلی مسئلہ نہیں بلکہ یونیورسٹی آف بلوچستان میں طلباءتنظیموں کا مسئلہ ہےدونوں طلباءتنظیموں نے ایک ہفتے کےلئے سیز فائر پر اتفاق کیا۔ اور وہ جنگ بندی کے حوالے سے پریس ریلیز جاری کریں گے مقررہ وقت کے اندر پرو وائس چانسلر کی صدارت میں بنائی گئی کمیٹی اپنی سفارشات پیش کرے گی یونیورسٹی کل صرف طلبہ کے لیے بند رہے گی اور پیر سے طلبہ اپنے امتحانات میں شیڈول کے مطابق شرکت کریں گے کسی ناخوشگوار واقعہ سے نمٹنے کے لئے محکمہ پولیس بوائز ہاسٹل میں فورسز کی تعیناتی کو یقینی بنائے گا۔

Previous Post

آتشزدگی کے شکار اضلاع میں لوگ اپنا ذریعہ معاش کھوچکے : مولانا عبدالواسع

Next Post

ڈی سی کوئٹہ کا ٹینکر ڈرائیور فیصل بلوچ کو بہادری اور جرات پر سرٹیفکیٹ اور نقد انعام

Next Post
ڈی سی کوئٹہ کا ٹینکر ڈرائیور فیصل بلوچ کو بہادری اور جرات پر سرٹیفکیٹ اور نقد انعام

ڈی سی کوئٹہ کا ٹینکر ڈرائیور فیصل بلوچ کو بہادری اور جرات پر سرٹیفکیٹ اور نقد انعام

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

  • کالمز
  • آج کا اخبار
  • کھیل
  • شوبز
  • بین الاقوامی
  • بلوچستان
  • پاکستان
  • صفحہ اول

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.

No Result
View All Result

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.