شاہد آفریدی کا موٹر وے پر چالان ہوگیا
لاہور : قومی کرکٹ ٹیم کے سابق اسٹار آل راؤنڈر اور کپتان شاہد آفریدی کا موٹر وے پر تیز رفتار ی سےگاڑی چلانے پر چالان ہوگیا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق شاہد آفریدی لاہور سے کراچی آرہے تھےکہ اس دوران موٹر وے پر مقررہ حد سے تیز گاڑی چلانے پر…
