نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے دورہ پاکستان کی تصدیق کر دی

0

لاہور : نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے دورہ پاکستان کی تصدیق کر دی، کیویز کرکٹ ٹیم رواں سال دسمبر میں پاکستان کا دورہ کرے گی۔

قومی شاہین کیویز کے ساتھ 2 ٹیسٹ اور 3 ون ڈے میچز پر مشتمل سیریز کھیلیں گے، نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم آئندہ سال دوبارہ پاکستان کا دورہ کرے گی۔

بلیک کیپس اپریل 2023 میں 5 ون ڈے اور 5 ٹی 20 پر مشتمل سیریز کھیلیں گے، واضح رہے کہ نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ گزشتہ سال کوئی میچ کھیلے بغیر پاکستان سے واپس چلی گئی تھی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.