وزیر اعلی بلوچستان سے آتشزدگی کے شکار آئل ٹینکر کے ڈرائیور فیصل بلوچ کی ملاقات
کوئٹہ : وزیر اعلی بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو سے آتشزدگی کے شکار آئل ٹینکر کے ڈرائیور فیصل بلوچ کی ملاقات وزیر اعلی کی جانب سے ٹینکر ڈرائیور کی بہادری اور جرات کو خراج تحسین آتشزدگی کے شکار آئل ٹینکر کو آبادی سے دور لیجا کر بہت سے قیمتی جانوں کو بچانا قابل تعریف عمل ہے۔وزیراعلئ کی فیصل بلوچ سے بات چیت وزیر اعلی کی جانب سے فیصل بلوچ کو انکی انسانی خدمت کے اعتراف میں 5 لاکھ روپے کا چیک پیش وزیر اعلی کی جانب سے فیصل بلوچ کو سرکاری نوکری دینے کا اعلان