ملک میں عوام دوست معاشی پالیسیوں کو اختیار کیے بغیرحکومت عوام کی توقعات پر پورا نہیں اتر سکتی :…
کراچی : نیشنل پارٹی کراچی کے سرگرم ساتھیوں کا اجلاس زیر صدارت مرکزی صدر ڈاکٹر مالک بلوچ پارٹی کے صوبائی دفتر میں منعقد ہوا جس میں پارٹی کے مرکزی جنرل سکریٹری محترم جان بلیدی نے بھی شرکت کی۔ اجلاس میں مرکزی نائب صدر ایوب قریشی ، مرکزی لیبر…
