Daily Archives

April 25, 2021

بارڈر ٹریڈ یونین نے مرحلہ وار احتجاجی شیڈول کا اعلان کر دیا، شٹر ڈائون وپہیہ جام کیا جائیگا

تربت :  بارڈر ٹریڈ یونین نے مرحلہ وار احتجاجی شیڈول کا اعلان کردیا، 27 اپریل منگل کو تربت سمیت بلیدہ، زامران، ہوشاپ اور ہیرونک میں شٹرڈاؤن، 29 اپریل جمعرات کو ایم ایٹ شاہراہ ڈی بلوچ پر بلاک کی جائے گی اس کے بعد مکران بھر میں اسٹیئرنگ جام…

کوئٹہ میں فائرنگ سے صحافی جاں بحق

کوئٹہ :  کوئٹہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے مقامی روزنامہ کے رپورٹر اور سب ایڈیٹر عبدالوحد رئیسانی جاں بحق، پولیس کے مطابق ہفتہ کی شام کوئٹہ کے علاقے قمبرانی روڈ پر بینک کالونی کے قریب نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے مقامی روزنامہ کے…

نوجوان صحافی عبدالواحد رئیسانی کا قتل قابل مذمت ہے : ثنا ء بلوچ

کوئٹہ :  بی این پی کے رہنماء رکن صوبائی اسمبلی ثناء بلوچ نے گزشتہ روز نامعلوم افراد کی فائرنگ سے روز نامہ آزادی کے رپورٹر عبد الواحد رئیسائی کے جاں بحق ہونے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے واقعہ کی شدید مذمت کی ہے ۔انہوں نے کہا کہ کوئٹہ میں…

حناالطاف نے اپنی زندگی کو عفریت سے تشبیہ دے دی

کراچی ( سٹاف رپورٹر) اداکارہ حنا الطاف نے کہاہے کہ اس دُنیامیں ایسا لگتا ہے ہر پانچویں چھٹی لڑکی کسی نہ کسی طرح زیادتی کا شکار ہوتی ہے ۔انہوں نے روزنامہ دنیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ اگر آپ میری ذاتی زندگی دیکھیں تو وہ بھی کسی عفریت سے کم…

پاکستان نے زمبابوے کو شکست دے کر ٹی ٹوئنٹی سیریز اپنے نام کرلی

 آخری ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان نے زمبابوے کو 24 رنز سے شکست دے کر ٹی ٹوئنٹی سیریز اپنے نام کرلی۔ ہرارے میں کھیلے گئے آخری ٹی ٹوئنٹی میں قومی ٹیم نے 164 رنز کا ہدف دیا جس کے تعاقب میں زمبابوے کی جانب سے اننگز کا آغاز پراعتماد انداز میں کیا…

بابر اعظم نے کوہلی کا ایک اور اعزاز چھین لیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے بھارت کے ویراٹ کوہلی کو پیچھے چھوڑتے ہوئے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں تیز ترین 2000 رنز مکمل کرلئے ہیں۔ بابر اعظم ون ڈے رینکنگ میں ویراٹ کوہلی کو پیچھے چھوڑ نے کے بعد رُکے نہیں اور آج انہوں نے ایک اور…

ترکی کی مخالفت رد کرتے ہوئے امریکی صدر نے آرمینیائی ‘نسل کشی’ کو تسلیم کرلیا

امریکی صدر جو بائیڈن نے سلطنت عثمانیہ کی افواج کے ہاتھوں آرمینیائی قوم کے ایک ہزار 915 افراد کے مبینہ طور پر منظم قتل عام کو نسل کشی قرار دے دیا۔ غیر ملکی خبررساں اداروں کی رپورٹس کے مطابق جو بائیڈن وہ پہلے امریکی صدر ہیں جنہوں نے برسی کے…

سعودی عرب کی بھارت کو 80 میٹرک ٹن مائع آکسیجن کی امداد

ریاض: کورونا کی نئی تباہ کن لہر میں آکسیجن گیس کی قلت کے شکار بھارت کو سعودی عرب نے 80 میٹرک ٹن آکسیجن بھیجوا دی ہے۔  عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی وزارت صحت کی جانب سے بھارت کے لیے 80 میٹرک ٹن آکسیجن روانہ کردی گئی ہے۔ آکسیجن کی…

عراق میں کورونا اسپتال میں آتشزدگی سے 82 مریض ہلاک

عراق کے ایک اسپتال میں آکسیجن سلینڈر پھٹنے سے کورونا وارڈ میں آگ بھڑک اُٹھی جس کے نتیجے میں 82 مریض بری طرح جھلس کر ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق عراقی دارالحکومت بغداد کے ابن الخطیب اسپتال میں آتشزدگی کے نتیجے میں کورونا…

لندن میں بھی لاک ڈاؤن کیخلاف شہری سڑکوں پر، مظاہرے میں ہزاروں افراد کی شرکت

لندن : لندن میں بھی لوگ لاک ڈاؤن کے خلاف سڑکوں پر آ گئے، سینٹرل لندن میں ہونے والے مارچ میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔ برطانوی دارالحکومت لندن میں   آزادی کے لیے متحد  کے نام سے ہونے والے مظاہرے میں لوگوں نے بینرز اور پلے کارڈز اٹھا رکھے…