پاکستان کی پہلی ریسلنگ لیگ اگلے برس کرانے کا اعلان
ریسلنگ فیڈریشن کے اشتراک سے ہونے والی پاکستان کی پہلی ریسلنگ لیگ اگلے برس یعنی 2021 میں کرائے جانے کا اعلان کردیا گیا ہے۔ ریسلنگ لیگ کے آرگنائزر حیدرعلی داؤد کا کہنا ہے کہ ریسلنگ لیگ میں مختلف شہروں کی ٹیمیں حصہ لیں گی، لیگ کا انعقاد…
