امریکی حکومت کا گوگل کے خلاف مقدمہ
واشنگٹن : مقدمے میں ٹیکنالوجی کمپنی پر آن لائن ریسرچ اور اشتہارات کے شعبہ میں غیر قانونی اجارہ داری کا الزام لگایا گیا ہے ۔گوگل کے خلاف مقدمہ امریکی محکمہ انصاف اور 11امریکی ریاستوں کی طرف سے دائر کیا گیا۔گوگل نے اس حوالے سے تاحال کوئی ردعمل ظاہر نہیں کیا۔