Daily Archives

October 21, 2020

اپوزیشن جماعتوں کی اداروں کو متنازعہ بنانے کی سازش بری طرح ناکام ہوئی

لاہور:   وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا ہے کہ اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے اداروں کو متنازعہ بنانے کی سازش بری طرح ناکام ہوئی، باشعور عوام اپنے اداروں کے ساتھ کھڑے ہیں۔ وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے اپنے بیان میں کہا افسوس کا مقام ہے…

وزیراعلیٰ سندھ کا مسکن چورنگی دھماکے کا نوٹس، کمشنر کراچی سے رپورٹ طلب

کراچی:   وزیراعلیٰ سندھ نے مسکن چورنگی دھماکے کا نوٹس لیتے ہوئے کمشنر کراچی سے واقعے کی تفصیلی رپورٹ طلب کرلی۔ مراد علی شاہ نے زخمیوں کیلئے فوری طبی امداد کا بندوبست کرنے کی بھی ہدایت کی ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ نے جانی نقصان پر گہرے دکھ کا اظہار…

دھماکے کی نوعیت کا تعین ہونا ابھی باقی، دہشتگردی یا گیس لیکج کا واقعہ ہوسکتا ہے

کراچی:   سعید غنی نے کہا ہے کہ دھماکے کی نوعیت کا تعین ہونا ابھی باقی، دہشت گردی یا گیس لیکج کا واقعہ ہوسکتا ہے، ریسکیو آپریشن کے بعد دھماکے کی نوعیت کا اندازہ ہوگا۔ پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما سعید غنی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کل…

سندھ پولیس کے افسران بلاول ہاؤس کے اشارے پر چھٹی پر گئے: فواد چودھری

اسلام آباد:   فواد چودھری کا کہنا ہے سندھ پولیس کے افسران بلاول ہاؤس کے اشارے پر چھٹی پر گئے، پاکی داماں کی یہ حکایت آگے بڑھی تو معاملات کھلیں گے۔ وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چودھری نے سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر اپنی ٹوئٹس میں…

بلوچستان ہائیکورٹ میں گیس پریشر کی کمی،تیز ترین میٹرز کی تنصیب کیخلاف آئینی درخواست دائر

کوئٹہ:  بلوچستان ہائیکورٹ میں کوئٹہ شہر میں گیس پریشر کی کمی،تیز ترین میٹرز کی تنصیب،گیس کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ اور عدم فراہمی کے باوجود صارفین کو لاکھوں روپے کے بلز بھجوانے اور محکمانہ پروموشن کیسز میں میرٹ کی پامالی پر ایم حسن مینگل…

بلوچستان ہائی کورٹ، لسبیلہ پولیس کانسٹیبلز کی حالیہ بھرتیاں روکنے کے احکامات جاری

بلوچستان ہائی کورٹ نے لسبیلہ پولیس کانسٹیبلز کی حالیہ بھرتیوں کو روکنے کے احکامات جاری کر دیئے۔ بلوچستان ہائی کورٹ میں ایڈووکیٹ امان اللہ کنرانی کی استدعا پر بھرتیوں پر عملدرآمد روک دیا گیا ہے۔ لسبیلہ کے پاس اور میرٹ پر آنے والے امیدواروں…

ریڈیو پاکستان سے ساڑھے 7سو کنٹریکٹ ملازمین کی برطرفی کیخلاف احتجاج

کوئٹہ: ریڈیو پاکستان سے ساڑھے 7سو کنٹریکٹ ملازمین کی برطرفی کے خلاف کوئٹہ میں ریڈیو ملازمین کی جانب سے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا جس کی قیادت عبدالرزاق کرد نے کی ۔ مظاہرین نے ہاتھوں میں پلے کارڈز اٹھارکھے تھے جن پر ان کے مطالبات کے حق میں کلمات…

بال ٹیمپرنگ کے ماہر نے سندھ میں ”وردی“ کے مقابل ”وردی“ کو لاکھڑا کیا ہے، حافظ حسین احمد

کوئٹہ: جمعیت علما اسلام کے مرکزی ترجمان حافظ حسین احمد نے کہا ہے کہ بال ٹیمپرنگ کے اسپیشلسٹ اور امپائر کوساتھ ملاکر میچ فکسنگ کے ماہر نے ایک جانب صوبہ سندھ کی حکومت کو وفاق کے نفاق کا شکار کیا بلکہ ملک کی تاریخ میں پہلی بار صوبہ سندھ میں…

کوئٹہ: سول ہسپتال میں دوسرے روز بھی ہڑتال جاری

کوئٹہ: سول ہسپتال میں ینگ ڈاکٹرز پر مبینہ تشدد اور ہسپتالوں میں سہولیات کا فقدان نہ ہونے پر دوسرے روز بھی ہڑتال جاری کوئٹہ: کوئٹہ کے سرکاری ہسپتالوں میں ادویات سمیت بنیادی سامان تک دستیاب نہیں ۔ینگ ڈاکٹرز کوئٹہ: مبینہ تشدد کا واقعہ گزشتہ…