کوئٹہ: سول ہسپتال میں دوسرے روز بھی ہڑتال جاری
کوئٹہ: سول ہسپتال میں ینگ ڈاکٹرز پر مبینہ تشدد اور ہسپتالوں میں سہولیات کا فقدان نہ ہونے پر دوسرے روز بھی ہڑتال جاری
کوئٹہ: کوئٹہ کے سرکاری ہسپتالوں میں ادویات سمیت بنیادی سامان تک دستیاب نہیں ۔ینگ ڈاکٹرز کوئٹہ: مبینہ تشدد کا واقعہ گزشتہ روز نیوروسرجری وارڈ میں ادویات کی عدم دستیابی کے باعث پیش آیا
کوئٹہ: او پی ڈیز بند ہونے سے شہریوں کی مشکلات میں اضافہ ہوگیا کوئٹہ: جب تک بلوچستان کے سرکاری ہسپتالوں میں۔ادویات سمیت تمام بنیادی سہولیات فراہم نہیں کرینگے ہڑتال جاری رہے گا۔ینگ ڈاکٹرز