Daily Archives

December 17, 2020

ارطغرل آیا اور پیسے لے کر چلا گیا اس کیلئے پاکستان بس یہی ہے، فہد مصطفیٰ

 فہد مصطفیٰ نے حال ہی میں دئیے گئے انٹرویو کے دوران ترک اداکار اینگن التان المعروف ارطغرل غازی کی پاکستان آمد سے متعلق کہا ہے کہ ارطغرل آیا اور پیسے لے کر چلا گیا لیکن ہم ہمیشہ یہیں رہیں گے۔ فہد مصطفیٰ کی پروڈکشن میں بننے والے ڈرامے…

ہندوؤں کے مذہبی جذبات مجروح کرنے پر سیف پر مقدمہ

ممبئی :   ریاست اترپردیش کے شہر جونپور میں دائر مقدمہ میں کہا گیا ہے کہ سیف نے ایک انٹرو یو میں اپنی آنے والی فلم ‘آدی پورش’ کی کہانی بتاتے ہوئے کہا کہ اس فلم میں لوگ راون کو انسان دوست کے طور پر دیکھیں گے ، اداکار کے اس بیان سے ہندوؤں کے…

بہت ذہنی اذیت برداشت کی اب مزید ہمت نہیں، عامر انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائر

قومی کرکٹرمحمد عامرنے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کی تصدیق کردی۔ قومی ٹیم کے کھلاڑی محمد عامرنے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ انٹرنیشنل کرکٹ کوخیرباد کہنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ محمد عامر نے کہا کہ سری لنکن پریمیئرلیگ…

ٹیم انتظامیہ کا اطمینان،گرین شرٹس کی قیادت کا مسئلہ حل

کراچی :  نیوزی لینڈ کے دورے پر گرین شرٹس کی قیادت کا مسئلہ حل ہونے پر ٹیم انتظامیہ نے اطمینان کا سانس لے لیا کیونکہ فٹنس کی بحالی کے بعد شاداب خان کپتانی کیلئے تیار ہیں ۔ انگوٹھے کی انجری میں مبتلا قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی عدم موجودگی…

لنکا پریمیئرلیگ:شعیب ملک کے آل راؤنڈ کھیل سے جافنا اسٹالینز کی ٹائٹل فتح

ہمبن ٹوٹا :  جافنا اسٹالینز کے مجموعے چھ وکٹوں پر 188رنز میں مرد میدان شعیب ملک 46، تھیسارا پریرا 39 ناٹ آؤٹ اور دھنن جایا ڈی سلوا 33 رنز بنا کر نمایاں رہے ،دھنن جایا لکشن ہی تین وکٹیں لے سکے ۔جواب میں گال گلیڈی ایٹرز نو وکٹوں پر 135 رنز…

کورونا :برطانیہ میں 1لاکھ 37ہزار افراد کوویکسین فراہم

لندن ، واشنگٹن  :  دنیا بھر میں قاتل کورونا کی تباہ کاریاں جاری،مجموعی اموات 16لاکھ 52ہزار،متاثرین کی تعداد 7کروڑ43لاکھ 15ہزار ہوگئی ۔کورونا گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران امریکا میں2374،برطانیہ 612،اٹلی680اور بھارت میں 223زندگیاں نگل گیا۔ امریکا…

امریکی پابندیاں ریاستی خود مختاری پر حملہ:اردوان،پاکستان کی مذمت

انقرہ  :  ٹی وی پرخطاب کے دوران انہوں نے کہا کہ ترکی جوکہ نیٹو کا رکن ہے ، اس پر پابندیاں لگا دی گئی ہیں۔ یہ کس قسم کا اتحاد ہے ؟ انہوں نے کہا کہ امریکی فیصلہ ہماری خود مختاری پر ایک کھلا حملہ ہے ۔ دوسری طرف پاکستان نے امریکا کی طرف سے ترکی…

امریکا کی شمالی ریاستوں میں برفانی طوفان سے معمولات زندگی مفلوج، مزید برفباری کی پیش گوئی

واشنگٹن : امریکا کی شمالی ریاستوں میں برفانی طوفان سے معمولات زندگی مفلوج ہو کر رہ گئے، محکمہ موسمیات نے مزید برف باری کی پیش گوئی کر دی۔ امریکی ریاستوں پنسلوانیا، نیو جرسی، فلاڈیلفیا اور نیویارک سمیت کئی علاقوں میں شدید برف باری کا سلسلہ…

امریکا:اٹارنی جنرل کو ہٹادیاگیا

واشنگٹن :  غیر ملکی میڈیا کے مطابق ٹرمپ نے امریکی اٹارنی جنرل ولیم بار کوکرسمس سے پہلے عہدہ چھوڑنے کی ہدایت کردی ۔خیال رہے اٹارنی جنرل ولیم بار نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے انتخابی دھاندلی کے دعوؤں سے اختلاف کیا تھا۔

جوبائیڈن ویکسی نیشن کیلئے تیار

واشنگٹن  :  جارجیا میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نومنتخب صدر نے کہاکہ جب بھی انہوں نے کورونا ویکسین لگوائی، وہ اسے سب کے نوٹس میں لائیں گے اور سب کے سامنے ویکسین لگوائیں گے ۔ انہوں نے مزید کہا ڈاکٹر انتھونی فاؤچی انہیں جلد از جلد کورونا…