سانحہ مری میں 6 افراد کی موت : شیخ رشید کی متاثرہ خاندان کے ورثا سے تعزیت
اسلام آباد : وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے سانحہ مری میں جاں بحق ہونے والے راولپنڈی کے ایک ہی خاندان کے 6 افراد کے گھر جاکر تعزیت اور دعا کی۔
وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے راولپنڈی کے علاقے رسول نگر صادق آباد میں سانحہ مری میں جاں بحق…
