Daily Archives

January 10, 2022

عوام کے مسائل ان کی دہلیز پر حل کرنا صوبائی حکومت کی اولین ترجیح ہے ، نصیب اللہ مری

کوہلو : صوبائی وزیر تعلیم میر نصیب اللہ مری نے کہا کہ عوام کے بنیادی مسائل کا ترجیحی بنیادوں پر حل ان کی اولین ترجیح ہے کوہلومیں ترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل اور بے روزگار نوجوانوں کو میرٹ پر روزگار کی فراہمی کے لئے صوبائی حکومت کے توسط…

وزیراعلیٰ بلوچستان کا زیارت و ملحقہ علاقوں میں ہونے والی برف باری اور صورتحال کا فضائی جائزہ

کوئٹہ : وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے اتوار کے روز زیارت قلعہ سیف اللہ کان مہتر زئی اور ملحقہ علاقوں میں ہونے والی برف باری اور صورتحال کا فضائی جائیزہ لیا چیف سیکرٹری بلوچستان مطہر نیاز رانا بھی وزیراعلیٰ کے ہمراہ تھے وزیراعلیٰ…

انڈین میڈیا میں قزاقستان اور یوکرین کی کوریج پر روس کیوں بے چین ہے؟

انڈیا میں روسی سفارت خانے نے مقامی میڈیا میں قزاقستان اور یوکرین کی کوریج پر مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے انڈین میڈیا کی رپورٹنگ پر اعتراض کیا ہے۔ سات جنوری کو قزاقستان میں روسی فوج بھیجنے کے بارے میں انڈین میڈیا میں جس طرح کی رپورٹس…

امارات میں 2020 کے دوران شادیوں کا 11 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

متحدہ عرب امارات کے مرکزی محکمہ شماریات نے کہا ہے کہ 2020 کے دوران ملک میں شادیوں کا 11 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق سرکاری اعداد و شمار میں بتایا گیا ہے کہ 2020 کے دوران 17653 شادیاں ہوئیں جبکہ 2019 کے دوران یہ تعداد 14909…

روس کو جارحیت کے حوالے سے واضح پیغام دینا چاہتے ہیں، نیٹو

نیٹو کے سربراہ جینز اسٹالٹن برگ کی یوکرین کےنائب وزیراعظم سے ملاقات ہوئی ہے۔  برسلز سے موصولہ اطلاعات کے مطابق اس موقع پر نیٹو کے سربراہ نے کہا کہ یوکرین کے معاملے پر روس کو واضح پیغام دیناچاہتےہیں۔ یوکرین پر کسی بھی جارحیت کی روس کو بھاری…

ایران پر حملے کیلئے کسی بھی جوہری معاہدے کے پابند نہیں، اسرائیلی وزیراعظم

تل ابيب: اسرائیلی وزیر اعظم نفتالی بینیٹ نے کہا ہے کہ اسرائیل ایران سے ہوئے کسی بھی جوہری معاہدے کا پابند نہیں اور اپنے دشمن کیخلاف کارروائی کرنے کیلئے آزاد ہے۔ رائٹرز کے مطابق پارلیمنٹ کمیٹی میں بریفنگ کے دوران نفتالی بینیٹ کا کہنا تھا…

ابھی طالبان کی افغان حکومت کو باضابطہ طور پر تسلیم نہیں کیا، ایران

ایران نے طالبان حکومت کے نمائندوں سے مثبت مذاکرات کے باوجود واضح الفاظ میں کہا ہے کہ ہم نے ابھی تک طالبان کی افغان حکومت کو باضابطہ طور پر تسلیم نہیں کیا۔ خبر رساں ایجنسی اے پی کے مطابق اتوار کو طالبان حکومت کے وفد نے وزیر خارجہ امیر خان…

میانمارکی عدالت نے نوبل انعام یافتہ آن سان سوچی کو4 سال قید کی سزا سنادی

برما : میانمار کی عدالت نے نوبل انعام یافتہ آن سان سوچی کو چار سال قید کی سزا سنادی۔ آنگ سان سوچی پر3مختلف الزمات کے تحت سزا سنائی گئی۔ میانمار کی عدالت نے نوبل انعام یافتہ نیشنل لیگ فار ڈیموکریسی کی رہنما آن سان سوچی کو چار سال قید کی…