اہم خبریںبلوچستان

ملک دشمن عناصر نے تاریخی میلے کو سبو تاژ کرنے کی کوشش کی ، بشریٰ رند

کوئٹہ : پارلیمانی سیکرٹری اطلاعات و سماجی بہبود محترمہ بشریٰ رند نے سبی میں ہونے والے بم دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے بم دھماکے میں قیمتی انسانی جانوں کے نقصان پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے انہوں نے کہا ہے کہ ملک دشمن عناصر نے تاریخی میلے کو سبو تاژ کرنے کی کوشش کی ہے۔ صوبے میں قیام امن اور ترقی کے لیے ہر ممکن اقدامات اٹھائے جائیں گے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button