محمد وسیم نے پیرس اولمپکس 2024میں پاکستان کی نمائندگی کرنے کا اعلان کر دیا
کوئٹہ : پاکستان کے مایہ ناز پروفیشنل باکسر محمد وسیم نے پیرس اولمپکس 2024میں پاکستان کی نمائندگی کرنے کا اعلان کردیا۔باکسرمحمد وسیم نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ وہ ابھی 2پروفیشنل فائٹس کے لیے تیاری کررہے ہیں جبکہ پیرس اولمپکس میں پاکستان…
