بلوچستانکھیل

محمد وسیم نے پیرس اولمپکس 2024میں پاکستان کی نمائندگی کرنے کا اعلان کر دیا

کوئٹہ :  پاکستان کے مایہ ناز پروفیشنل باکسر محمد وسیم نے پیرس اولمپکس 2024میں پاکستان کی نمائندگی کرنے کا اعلان کردیا۔باکسرمحمد وسیم نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ وہ ابھی 2پروفیشنل فائٹس کے لیے تیاری کررہے ہیں جبکہ پیرس اولمپکس میں پاکستان کی نمائندگی کے لیے انکی بات ہو چکی ہے۔انہوں نے کہا کہ وہ پیرس اولمپکس میں پاکستان کو ضرور میڈل جتوائیں گے۔باکسرمحمد وسیم نے مزید کہا کہ امیچرز میں نمائندگی کے لیے پروفیشنل سے معطل ہونا پڑتا ہے اس لیے وہ 3ماہ کے لیے معطل ہوں گے اور پھر پیرس اولپکس میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔نہوں نے کہا کہ وہ پیرس اولمپکس میں پاکستان کو ضرور میڈل جتوائیں گے۔باکسرمحمد وسیم نے مزید کہا کہ امیچرز میں نمائندگی کے لیے پروفیشنل سے معطل ہونا پڑتا ہے اس لیے وہ 3ماہ کے لیے معطل ہوں گے اور پھر پیرس اولپکس میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button