قدوس بزنجو کیخلاف جلد عدم اعتماد کی تحریک لائیں گے : عارف حسنی

0 31

کوئٹہ : سابق صوبائی وزیر عارف محمد حسنی نے اپنے ٹوئٹ میں کہا ہے کہ غیر ذمے دار وزیر اعلیٰ کےخلاف سیاسی جماعتوں نے ہاتھ ملا لیے، بہت جلد اس نااہل اور کرپٹ حکومت کو نکال کر باہر کریں گے۔ ہمارے نمبرز پورے ہیں، ان کے دن گنے جاچکے، وزیر اعلیٰ بلوچستان قدوس بزنجو کیخلاف بہت جلد عدم اعتماد کی تحریک لائیں گے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.