اہم خبریںپاکستان

عمران خان کے سابق ترجمان ندیم افضل چن کا پیپلز پارٹی میں دوبارہ شمولیت کا اعلان

وزیر اعظم عمران خان کے سابق ترجمان ندیم افضل چن 6 مارچ (کل) پیپلز پارٹی میں دوبارہ شمولیت کا اعلان کریں گے۔

ذرائع کے مطابق ندیم افضل چن پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات میں باضابطہ شمولیت اختیار کریں گے۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) میں شمولیت سے قبل وہ پی پی کے سینئر رہنما تھے، 19 اپریل 2018 کو عمران خان سے ملاقات میں پارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا تھا

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button