اہم خبریںبین الاقوامی

روسی شیلنگ کے بعد یورپ کے سب سے بڑے پاور پلانٹ میں آتشزدگی

روسی فورسز کے یوکرین میں توانائی پیدا کرنے والے اہم شہر میں حملے جاری ہیں جہاں یورپ کا سب سے بڑا پاور پلانٹ نشانہ بنا اور آگ لگنے کے بعد متاثرہ اسٹیشن سے تابکاری کے خدشات ظاہر کیے جارہے ہیں۔

خبر ایجنسی ‘اے پی’ کی رپورٹ کے مطابق پلانٹ کے ترجمان اینڈری تز نے یوکرینی ٹیلی ویژن کو بتایا کہ شیل براہِ راست انرہوڈر شہر میں زپوزیہیا میں پلانٹ پر گر رہے تھے، جس کے نتیجے میں 6 میں سے ایک ری ایکٹر میں آگ لگی۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button