اہم خبریںبلوچستان

بلوچستان کے شمالی و بالائی اضلاع میں موسم خشک اور شدید سرد

کوئٹہ  :  میں مطلع صاف، سردی کی شدت میں قدرے کمی آگئی کم سے کم درجہ حرارت منفی 5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ، محکمہ موسمیات آئندہ چوبیس گھنٹوں میں موسم خشک اور سرد رہے گا،  زیارت میں منفی 6 اور قلات میں درجہ حرارت منفی 5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ، محکمہ موسمیات

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button