اہم خبریںبلوچستان

بلوچستان ڈیری فارمز ایسوسی ایشن نے دودھ مزید مہنگا کرنیکا عندیہ

کوئٹہ :  بلوچستان ڈیری فارمز ایسوسی ایشن نے دودھ مزید مہنگا کرنیکا عندیہ دیدیا گزشتہ ماہ ڈی جی انڈسٹریز پہلے ہی دودھ فی لیٹر 5روپے اضافہ کر چکے ہیں عوامی حلقوں کی شدید تنقید چند ماہ کے دوران دو مرتبہ دودھ کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ضلعی انتظامیہ منافع خوروں سے کوئی رعایت نہ  کرے  دودھ مہنگا کرنیوالی ڈیریاں سیل کردی جائیں

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button