تفتان:زیرو پوائنٹ دوستانہ گیٹ کی بندش سے غریب مزدور فاقہ کشی پر مجبور
تفتان : زیرو پوائنٹ دوستانہ گیٹ کی بندش سے غریب مزدور فاقہ کشی پر مجبور ہیں پچھلے 4 مہینوں سے بند پاک ایران دوستانہ تجارتی کرتے ہوئے کہا کہ پچھلے 4 مہینوں سے پاک ایران دوستانہ تجارتی گیٹ زیرو پوائنٹ کو تجارتی سرگرمیوں کے لیے بند کر دیا گیا جس سے علاقے کے لوگ نان شبینہ کے محتاج ہو گئے ہیں انہوں نے کہا کہ زیرو پوائنٹ گیٹ میں 5 ہزار سے زائد مزدور متاثر ہیں سرگرمیوں کے لیے کھول دی زیرو پوائنٹ گیٹ تجارتی سرگرمیوں کے لئے کھول دیا جائے پاک ایران امیگریشن گیٹ اور مشترکہ بازار چاہ سمیت تمام تجارتی پوائنٹس کو جلد از جلد کھول دیا جائے تاکہ لوگ مذید دو وقت کے روٹی کے ذلیل و خوار نہ ہو انہوں نے وزیر اعلی بلوچستان،چیف سیکرٹری بلوچستان وزیر داخلہ بلوچستان سے پرزور اپیل کی کہ زیرو پوائنٹ دوستانہ گیٹ کو کھولنے پر ایرانی حکام پر دبا بڑھاہیں تاکہ زیرو پوائنٹ دوستانہ گیٹ پر تجارتی سرگرمیاں بحال ہو سکیں۔