Daily Archives

July 30, 2022

پاکستان ویمنز ٹیم کو بارباڈوس کے ہاتھوں اَپ سیٹ شکست

 لندن: کامن ویلتھ گیمز کے ویمن کرکٹ ایونٹ کے پہلے دن ہی بڑا اپ سیٹ ہوگیا، پاکستان ویمنز ٹیم کو بارباڈوس نے 15 رنز سے شکست دیدی۔ ایجبیسٹن کے تاریخی سٹیڈیم میں بسمہ معروف نے ٹاس جیت کر پہلے باولنگ کا فیصلہ کیا، حریف ٹیم نے مقررہ 20 اوورز…

تاریخ میں پہلی بار یکم محرم کوغلاف کعبہ تبدیل کردیا گیا

مکہ معظمہ: مسجد الحرام میں غلاف کعبہ کی تبدیلی کا پُر نورعمل مکمل ہوگیا ۔ حرمین شریفین  کے امور کی نگراں وزارت کے مطابق غلاف کعبہ کی تبدیلی کی تقریب میں امام کعبہ اورحرمین شریفین امور کی جنرل پریزیڈینسی کے صدر شیخ عبدالرحمٰن السدیس نے…

ڈومیسٹک میچ کے دوران کابل کرکٹ اسٹیڈیم میں دھماکہ، 4 افراد زخمی

ڈومیسٹک کرکٹ میچ کے دوران کابل کرکٹ اسٹیڈیم میں دھماکے کے نتیجے میں 4 افراد زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق افغان کرکٹ بورڈ (اے سی بی) کے چیف ایگزیکٹیو نصیب خان نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ شپیزا لیگ میں دو ٹیموں کے…

مقبوضہ کشمیرمیں بھارت کی ریاستی دہشتگردی، نوجوان شہید

سرینگر: مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فورسز نے ریاستی دہشتگردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے نوجوان کوشہید کردیا۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیرمیں قابض بھارتی فوج کی جانب سے نہتے کشمیریوں پرظلم وستم کا سلسلہ جاری ہے۔ بھارتی فورسز کی ریاستی…